نماز وحشت قبر مغرب اور عشا کی نمازوں کے بعد پرھنی چاھیے کہ درمیان میں؟
نمازِ وحشتِ قبر نماز عشاء کے بعد بھی پڑھی جا سکتی ہے اور مغرب و عشاء کی نمازوں کے درمیان بھی پڑھی جا سکتی ہے۔