اگر کوئی شخص 300 سے 400 کلومیڑ کار میں سفر کرنا ہو تو کیا روزہ قصر ہوگا یا اتمام قصر اتمام اپنے اختیار سے ہے یا compulsoryہے۔

سفر لا انتخاب انسان کے ہاتھ میں ہے جیسے یا صبح سفر کرے یا دوپہر کو سفر کریں دوپہر کو سفر کرنے کی صورت میں اس دن کا روزہ قصر نہیں ہوگا۔ اور اگر صبح کو سفر کرے اور قصر کے تمام شرائط موجود ہو تو قصرکرنا واجب ہے یہ انسان کی اختیار میں نہیں ہے۔