رمضان میں میرا اگزام ہے اور اگزام کا ٹائمینگ ہے شام 4 بجے اورتین گنٹے کا اگزام ہوگا تو سوال یہ ہےکیا اگزام کےلیے روزہ چھوڑا جاسکتا ہے ؟
اگر یہ اگزام اپ کے زندگی میں ضروری ہے اس کے بغیر آپ کے زندگی میں مشکلات ہے اور روزہ اس اگزام کے لیے نقصان دہ یہ روزہ کی وجہ سے اگزام میں تیاری کرنے میں دسٹرب ہورہا ہو تو روزہ کھول سکتا ہے ورنہ نہیں؟