کیا فقہ جعفریہ کے نزدیک انحلار استعمال کرنے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
اس میں صرف ہوا اور گیس ہے تو ہوا اس گیس سے روزہ باطل نہیں ہوتا ہاں اگر اس میں ہوا اور گیس کے علاوہ دوا کے زرات موجود ہے اور وہ حلق تک پہنچ جاتاہے تو روزہ باطل ہوجاتاہے۔