ایک شخص رات کو مجنب ہوا اور اس نیت سے سویا کہ صبح اذان سے پہلے غسل کرلوں گا لیکن جب صبح اٹھایا تو کہا میں غسل نہیں کروں گا کہ کر نہیں کیا اس شخص کےلیے کیا حکم ہے؟

اس شخص نے جان بوجھ کر غسل نہیں کیا ہے اس لیے دن کو روزہ رکھے گا لیکن اس دن کی روزے کا قضا اور کفارہ دونوں واجب ہے۔