السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ کیا رزق کے لیے شرط داڑھی کو صاف کرنا شرط ھو تو کیا کرنا چاھیں اور پھر قرض بھی جو اور غربت بھی ھو ایک ہی کمانے والا ھو تو یعنی وہ بچہ جہاں کام کرتا ھیں وہاں پیسے بہت کم ھیں تو کہیں اور کام کرنا چاھتا ھیں وہاں جانے کے لیے داڈھی نہیں رکھنے دیتے کیا وہ کلین شیو کروا سکتا ھیں جب تک ویاں ھیں پیسے کے لیے
اگر اس شخص کی ضروری معاش زندگی اس پہ موقوف ہو اس کے علاوہ کوئی زریعے معاش نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں لیکن اس کے علاوہ بھی اس کو نوکری وغیرہ مل سکتاہے یعنی اس جوب کے علاوہ بھی زریعے معاش ہے تو داڑھی منوانا جائز نہیں۔