کیا مد عام اور فطرہ پیسہ دے سکتے ہیں یا گندم وغیرہ دینا ضروری ہے؟
فطرہ میں پیسہ دیے سکتے ہیں مگر مد عام میں جس شخص کو مد دیے رہا ہے اس کو بتاکے یعنی یہ مد کے پیسہ ہے کہہ کر گندم وغیرہ کے بدلے پیسہ دے سکتے ہیں۔