اگر روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے کرتے عضو تناسل بیوی کے شرم گاہ میں چلی جائے اور منی خارج ہونے سے پہلے عضوباہر نکالے تو میرے لیے کیا حکم ہے؟
اگر دن کو کیا ہے تو روزہ باطل ہوجاتا ہے لیکن اگر رات کو کیا ہے تو صبح سے پہلے غسل جنابت کرنا واجب ہے پھر روزہ باطل نہیں ہوگا۔