# 3807 داماد آرمی میں ہے اور اس کی ڈوٹی بارڈر پے ہے جہاں مختلف پوسٹ جو 30-35 کلومیٹر فاصلہ پہ ہو لیکن جانا پڑتاہے تو اس کی نماز اور روزے کا کیا حکم ہے؟ Question Date: 05/03/2026 روزہ بھی درست ہے اور نماز بھی پوری پڑھیں گے۔