اغا سوال روزے کی نیت کا کے میں نماز فجر کی اذآن ہونے کے 15 منٹ بعد اٹھوں تو کیا میرا روزہ ہوگا نیت میری تو کی ہوئی روزوں کی یا رات کو سوتے وقت ارادہ کرکے سوتا ہوں کے روزہ ہے میرا کل تو کیا کافی ہے یا آذان سے پھلے اٹھ کے نیت کرنا لازمی ہے ؟
آپ کا روزہ درست ہے