عورت رات کو مجنب ہو اور غسل نہیں کیا بعد میں حیض آئی تو کیا حکم ہے؟ رات کو غسل جنابت کیے بغیر صبح ہوئی صبح دیکھا تو حیض آیا ہے؟
جس دن حیض آیا اس دن کا اس خاتون کے لیے روزہ نہیں ہے جب حیض سے پاک ہوجائے تو دونوں کے نیت سے غسل کرئے تو کافی ہے۔