میں عید کے لیے میرے والدین کے گھر جاتاہوں والدین کے گھر دور ہے تو میں تین دن پہلے جاتا ہوں لیکن وہ گھر بھائیوں کے نام پہ ہے لیکن رہتے والدین ہیں اور جانا میں نے صرف تین دن کے لیے ہے۔ میرے روزے کا کیا حکم ہے۔
شادی کے بعد بیوی شوہر کے تابع ہے ہاں ایک صورت میں نماز اور روزہ تمام کرسکتاہے کہ والد نے وہ گھر آپ کے نام کررکھا ہو اور آپ وہاں آنا جانا رہتاہو تو اس صورت میں نماز اور روزہ تمام ہوگی ورنہ دس دن سے رکنے کے ارادے سے جہاں بھی جائے قصرہوگی۔