میرے ساتھ ایک بیماری ہے کہ میں زیادہ دیر تک ہوا کو روک نہیں سکتے جوں ہی میں وضو کرکے آتا ہوں نماز ختم ہونے سے پہلے ہوا نکل جاتاہے اگر میں زیادہ دیر تک روکنے کی کوشش کروں تو طبیعت خراب ہوجاتی ہے تو اس کے لیے میں لیے کیا حکم ہیں؟َ

اگر جلدی میں نماز پڑھ سکتے ہیں تو وضو کے فوراً بعد بغیر اذان و اقامت کے نماز پڑھ لیے اگر ایسا بھی نہیں کرسکتے تو صرف نماز میں واجبات کو ادا کریں اور ایسا بھی نہیں کرسکتے تو ایک نماز کے لیے ایک وضو کافی ہے دوسری نماز کے لیے دوبارہ وضو نماز پڑھے۔