رمضان میں اعتکاف میں بھیٹنا ہو تو 21 شب کو بھیٹے ھہیں اور کیا ایک ہی روم میں بیوی اور شوہو ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں اگر دونوں ہمبستری نہ کرے ت واور کیا فون پے پات چیت کرسکتے ہیں اور کیاکوئی سامان وغیرہ لینے باہر جاسکتے ہیں ؟

اعتکاف میں میاں بیوی ایک ساتھ بھیٹنے میں کوئی حرج نہیں لیکن میاں بیوی کے تعلقات یعنی ہمبستری کرنا یا لزت کے لیے چھیڑچھاڑ کرنا جائز نہیں ہے اور اعتکاف کے دوران آئنہ نہیں دیکھنا چاہیے خوشبو نہیں لگانا چاہیے کسی سے بات کرنا مجبوری کے لیے باہر جانا یا نہانے کے لیے باہر جانااور اسی طرح وضو کے لیے باہر جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔