ہماری گھر میں ہر دن ہماری ملازمہ آتی ہے جو کہ اہل سنت ہے لیکن وہ افطاری کے وقت ہماری گھر میں ہوتے ہیں اور افطاری ہم ہی کرواتے ہیں تو کیا اس کا فطرہ ہم پر واجب ہے یا نہیں؟ یعنی شام 3 بجے سے آتی ہے اور رات 9 بجے گھر واپس چلی جاتی ہے۔
اگر آپ کے گھر میں رہتی ہے تو اس کا فطرہ واجب ہے کام کے لیے آکے واپس جاتےہیں تو اسکا فطرہ واجب نہیں یا عید سے پہلے غروب آفتاب سے پہلے آکے کل صبح تک آپ کے گھر میں ٹھرے تو اس شخص کا فطرہ بھی آپ پر واجب ہوگا۔