حیض ختم ہونے کی عمر نہیں ہے بلکہ رسولی کے آپریشن کی وجہ سے حیض نہیں ہوتے، کیا عدت ڈھائی ماہ ہو گی؟
عدت وفات چار ماہ دس دن ہے۔ اگر عدت طلاق ہے اور حیض نہیں آرہا تو تین ماہ عدت گزارنا ہوگی