السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایک مسئلہ ہے ہمارے پاس گندم سال کے بعد ایک من بچ جاتی ہے اسکا کیا حکم ہے
اس ایک من گندم میں سے 8کلو گرام خمس کی مد میں نکال کر اس کا آدھا حصہ یعنی 4کلو خمس کے حقدار سید کو دے دیں۔ باقی آدھا حصہ(4کلو) مجتہد کو یا اس کے وکیل کو جمع کریں گے۔