چلتی ہوئی ٹرین میں سفر کے دوران نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ اگر پڑھ سکتے ہیں تو کھڑے ہو کر پڑھنا ہے یا بیٹھ کر؟
جہاں پر ٹرین رکھتے ہیں وہاں پہچنے تک اگر نماز کا وقت باقی رہتا ہے تو انتظار کریں اور وہاں پہنچنے کے بعد پڑھے اور اگر وہاں پہنچنے تک نماز کا وقت نکل جاتا ہے تو اس صورت میں ٹرین میں پڑھ سکتے ہیں۔ اگر بیٹھ کے پڑھ سکتے ہیں تو بیٹھ کے پڑھے نہیں تو کھڑے ہوکر بھی پڑھ سکتے ہیں۔