تقریبا دو سال ہوئی ہے کسی نے ہمارے اپر طلاق کا جادو کیا ہے اور میرے شادی ہوکے بارہ سال ہوئی ہے میرے دو بچے اور ایک بچی بھی ہے ۔ میں اس کی علاج کے لیے ڈاکٹر کے پاس بھی گئے حکیم کے پاس بھی گئے میر فقیر اور رحانی معالج کے پاس بھی گیا کوئی اسی جگہ نہیں چھوڑی جہاں سے علاج ہونے کا امید ہو وہاں نہ گیا ہو لیکن سب نےیہی کہا ہے کہ تمہارے اپر طلاق کا جو جادو کیا ہے وہ اتنا گہرا اور پکا کیا ہے کہ تالے لگا کر دریا میں پھنک دیا گیا ہے اس کا نتیہ یہ ہے کہ میرے صحت بلکل ختم ہوچکی ہے ہاں ابھی تک اللہ کے کرم طلاق کا کوئی مسئلہ نہیں بنا ہے بلکہ بیوی ابھی بھی میرے ساتھ ہی ہے ۔ جن کے پاس میں علاج کے لیے گیا ہے سب یہی بولتے ہیں کہ کچھ عرصے بعد یاتمہاری بیوی تم سے ہمیشہ کےلیے الگ ہوجائے گی یا جس نے یہ حرکت کی ہے تمہارے بیوں خود چل کر اس شخص کے پاس جنسی خواہشات پوری کرنے کے لئے جائے گی۔ اس کے لیے میں کیا کروں کوئی راہ حل بتادے۔

پہلی بات یہ والی بات درست نہیں ہے۔ بند کرکے دریا میں پھینک دیا ہو۔ اور دوسری بات۔ قرآن کریم تمام بیماریوں کے لئے شفا ہے۔ زیادہ سے زیادہ قرآن مجید کی تلاوت کریں تو ٹھیک ھوجائے گا