میرا سوال ہے اگر بیوی کو کسی بیماری کی وجہ سے ڈاکٹر نے ہمبستری سے منع کی ہو اور شوہر سے کنڑول نہیں ہوتا وہ گناہ سے بچنے کیلے پیچھے سے خود فارغ ہو جاتا اور بیوی فارغ تو نہیں ہوتی البتہ نجاست لگ جاتے اس صورت میں بیوی پر غسل جنابت واجب ہوتی ہے یا صرف نجاست دور کر کے نماز پڑھے کافی ہے ؟؟؟؟
پیچھے شرمگاہ میں داخل ہو گیا ہے تو پھر دونوں پر غسل واجب ہے۔ اگر داخل نہیں ھوا ہے تو پھر صرف مرد پر غسل جنابت واجب ہے۔