ہمارے کنویں کے پانی سے سمیل آ رہی ہے، تو کیا اُس پانی سے وضو اور غسل صحیح ہوگا؟ پانی کی رنگت نہیں بدلی۔ آغا، پانی میں نجاست نہیں جا سکتی کیونکہ کنواں بند ہے۔ گھر والے کہتے ہیں کہ کچھ مہینے ایسے ہوتے ہیں کہ پانی سے سمیل آتی ہے۔
پانی سے جو بو آرہی ہے وہ اگر نجاست کی ہے تو وضو اور غسل نہیں ہوسکتی اور اگر مضاف ہوا ہے تو بھی نہیں وضو صحیح نہیں ہوسکتی۔ اور اگر کوئی نجاست وغیرہ نہ ہو تو صرف سمیل آنے سے وضو پراثر نہیں پڑھتا۔