آیت اللہ سیستانی کے مطابق خواتین کے لیے پاؤں میں جرابیں (Socks) پہننا واجب ہے کیا؟ یعنی پاؤں کو چھپانا ضروری ہے؟ اور اگر واجب ہے تو پھر کیا نماز کے مسئلے میں بھی پاؤں میں ساکس پہننا ضروری ہیں؟ اگر ٹخنوں تک ٹراؤزر وغیرہ ہو جاتا ہے کہ ٹخنے نظر نہ آئیں، تو پھر بھی ساکس پہننا واجب ہیں کیا؟
ٹخنوں سے نیچے ضروری نہیں ہے۔