کیا وزیراعظم اپنا گھر سکیم میں اپنا گھر بنانے یا خرید نے کے لیے 5 في صد مارک اپ پہ لون لے سکتے ہیں ؟
آپ اگر آقا سیستانی صاحب کے مقلد ہیں اور آپ سرکاری بینک سے قرضے لینا چاہتے ہیں تو پھر راستہ ہے۔ قرضہ کی نیت کئے بغیر لے سکتے ہیں۔