# 3854 کسی عورت کی مرض کی تشخیص کے لیے کیا اس کی نبض پہ ہاتھ رکھا جا سکتا ہے ؟ Question Date: 10/05/2026 ماہر ڈاکٹر کے لئے جائز ہے جو اس طرح تشخیص دیتے ہیں۔