اگر کوئی شوہر اپنے بیوی کے حق مہر ادا ہو اور بیوی فوت ہوجائے تو حق مہر اس کے بچوں کے وراثت میں جائیں گے
جی جس طرح باقی اموال وراثت میں تقسیم ہوتے ہیں اسی طرح حق مہر بھی اولاد کے درمیان تقیسم ہوگا بیٹوں کے دو حصہ اور بیٹی کو ایک حصہ ۔