ہم (عورتیں) دکان دار کے پاس جاتے ہیں چیزیں لینے، بچوں کو سکول چھوڑنے جاتے ہیں تو دکاندار کو یا سکول کے چوکیدار کو، وغیرہ کو سلام کر سکتے ہیں یا نہیں؟
غلط ارادہ نہ ہو تو سلام کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
غلط ارادہ نہ ہو تو سلام کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔