کیا سید اپنی مستحب زکات کی نیت سے الگ کئے ہوئے مال سے غریب سید کی مدد کرسکتا ہے؟ یا سید کی مدد زکات سے نہیں کی جاسکتی؟ کیا آپ راہنمائی کرسکتے ہیں۔
سید کی زکوٰۃ حقدار سید کو دی جا سکتی ہے۔ واجب زکوٰۃ بھی دے سکتے ہیں اور مستحب زکوٰۃ بھی
سید کی زکوٰۃ حقدار سید کو دی جا سکتی ہے۔ واجب زکوٰۃ بھی دے سکتے ہیں اور مستحب زکوٰۃ بھی